Pakistan News Comment 26072019urdu
1independentpak - Un pódcast de 1independentpak
Categorías:
پاکستان نیوز ہیڈ لائنز26جولائی 2019 ۔ قبائلی علا قوں میں جمہوری انتخابات ان کی قسمت تبدیل نہیں کرسکتے - عمران خان نے کشمیر پر امریکی ثالثی قبول کر کے اپنے فیصلے طاغوت کے پاس لے جانے کا فیصلہ کرلیا ہے - بلوچستان میں صحت اور خوراک کی ابتر صورتحال سرمایہ دارانہ نظام کی وجہ سے ہے