Pakistan News Comments 12072019urdu

1independentpak - Un pódcast de 1independentpak

Categorías:

پاکستان  نیوز  ہیڈ لائنز12جولائی 2019  ۔ سرمایہ دارانہ معاشی نظام میں  ٹیکس کی شرح میں اضافے کے باوجود بجٹ خسارہ ختم نہیں ہوتا  - عمران خان کے دورہِ امریکہ  کا مقصد افغان جہاد اور پاکستان و افغانستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں سے غداری کرنا ہے - پاکستان کا آئی ایم ایف جیسے استعماری اداروں سے منسلک ہونا اس کو ہمیشہ ڈالرکا محتاج رکھے گا

Visit the podcast's native language site