Pakistan News comments 15.3.19urdu

1independentpak - Un pódcast de 1independentpak

Categorías:

۔ صرف خلافت ہی پوری امت کی موثر ڈھال ہوسکتی ہے نہ کہ فضول ریاستوں کی فضول او آئی سی جیسی یونین ۔ خلافت بیرونی فوجی سازو سامان پر انحصار ختم کردے گی ۔ مقبوضہ کشمیر پر مودی کے جابرانہ قبضے کو برقرار رکھنے میں معاونت فراہم کرنے کے لیےپاکستان کے حکمران  ایف اے ٹی ایف کے خطرے کو بڑھا چڑھا کر پیش کررہے ہیں Pakistan, Kashmir, Khilafah

Visit the podcast's native language site