Pakistan news comments 17.05.2019urdu
1independentpak - Un pódcast de 1independentpak
Categorías:
پاکستان نیوز ہیڈ لائنز17مئی 2019 ۔ معاشی مسائل اسلام کےمکمل نفاذ کے بغیر کسی صورت ختم نہیں ہوسکتے - پاکستان کے مسلمان اسلامی ٹیکس با خوشی دیں گے - پاور پلانٹس کی مزید نجکاری کے فیصلے نے حکومت کی استعمار کی غلامی کو واضع کردیا ہے