Pakistan News comments 19.4.19urdu
1independentpak - Un pódcast de 1independentpak
Categorías:
۔ اسلام کے قوانین سادھے اور شفاف ہیں اور اسلام کے عدالتی نظام کے ذریعے آسانی سے نافذ ہوتے ہیں ۔ اسلام کے مکمل نفاذ کے بغیر پاکستان بحرانوں سے نہیں نکل سکتا ۔ پاکستان کے مسائل کا حَل آئی ایم ایف کے“بیل آؤٹ پیکجز ” میں نہیں بلکہ اللہ پاک کے نازل کردہ احکامات میں ہے