Pakistan News comments 22.2.19urdu

1independentpak - Un pódcast de 1independentpak

Categorías:

پاکستان نیوز ہیڈ لائنز22 فروری 2019 - سرمایہ داریت دولت کے ارتکاز اور اسلام دولت کی تقسیم کو یقینی بناتا ہے ۔ پاکستانی قیادت کی چھوٹی سوچ پاکستان کو کبھی بھی معاشی طاقت بن کر ابھرنے نہیں دے گی - پاکستان کے وزیر خارجہ نے بھارت کے ساتھ نارملائزیشن کے امریکی منصوبے کو آگے بڑھانے کے لیے مقبوضہ کشمیر سے دستبرداری اختیار کرلی ہے

Visit the podcast's native language site