Pakistan News comments 29.2.19urdu
1independentpak - Un pódcast de 1independentpak
Categorías:
۔ پاکستان کے معاشی مسائل اسلامی معاشی نظام کے نفاذ کے بغیر کسی صورت ختم نہیں ہوسکتے ۔ زرمبادلہ کے بڑھتے ذخائر اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ سودی قرضوں اور مزید معاشی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے ۔ خلافت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ پاکستان نئی سے نئی ٹیکنا لوجی تخلیق کرنے کی اپنی صلاحیت کو مکمل طور پر استعمال کرے pakistan, IMF, riba, khilafah