Pakistan News comments 5.4.19urdu
1independentpak - Un pódcast de 1independentpak
Categorías:
۔ پاکستان کی سیاسی و فوجی قیادت امریکی مفاد میں کام کرنے کے لئے ایف اے ٹی ایف کے مطالبات کو جواز بنا رہی ہے ۔ پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتِ حال نے ایک مرتبہ پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ جمہوریت ذاتی مفادات کو پورا کرنے کا نظا م ہے ۔ تحمل اور نارملائزیشن کی پالیسی ایٹمی پاکستان کے شیان شان نہیں ہے