pakistan news comments 8thfeb2019 urdu
1independentpak - Un pódcast de 1independentpak
Categorías:
Pakistan Gas Price Afghan Taliban PakistanArmy Health Insurance #Pakistan Gas Price #Afghan #Taliban #PakistanArmy #HealthInsurance - افواج پاکستان کی قیادت مذاکرات کے ذریعے افغانستان میں امریکا کے مفادات کے حصول کو یقینی بنارہی ہے جبکہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کی التجاؤں کو نظر انداز کررہی ہے ۔ ہیلتھ انشورنس کارڈ لوگوں کے لیے صحت کی سہولیات کومہنگاکرےگا اور انشورنس کمپنیوں اور نجی اسپتالوں کی آمدن میں اضافے کا باعث بنے گا - کمر توڑ گیس بِلز کی وجہ پاکستان کا سرمایہ دارانہ نظام ہے www.fb.com/1independentpak